پاکستانی ہدایت کار جواد شریف کی دستاویزی فلم انڈس بلُوز کو انڈیا میں جاری جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو اہم ترین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ دونوں ایوارڈ فلم کو بیسٹ فیچر ڈاکیومنٹری اور بیسٹ سینمٹوگرافی کے لیے ملے ہیں

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors