پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے لوگوں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ملک میں رائج بلیک لسٹ کے نظام کو ماورائے آئین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے قانون کا اطلاق لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کرنے کے مترادف ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors