الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu بنگلہ دیش میں سیلاب کا علاج، تیرتے کھیت Guideness يناير 14, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter کیا آپ نے کبھی تیرتے کھیت دیکھے ہیں؟ سیلاب زدہ بنگلہ دیش میں کسان ایسے کھیت بنا کر اپنی فصلیں بچانا سیکھ رہے ہیں۔ یہ کھیت ایک قدیم تکنیک کی مدد سے بنائے جاتے ہیں اور یہ پانی کی سطح کے ساتھ اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں۔ دیکھیے ڈیجیٹل ویڈیو۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق