ایف آئی آر ’نا معلوم‘ افراد کے نام کاٹی گئی ہے، معلوم ہیں تو صرف لاشیں۔ بے جان، خون میں لت پت لاشیں، ’دہشت گردوں‘ کی لاشیں، تیرہ سالہ بچی، ماں، باپ اور دہشت گرد ٹیکسی ڈرائیور کی لاشیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
عاصمہ شیرازی کا کالم: ساہیوال کے ’نامعلوم‘ قاتل اور ’معلوم‘ لاشیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment