افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے جانے کے بعد افغانستان میں دولت اسلامیہ یا داعش امن کےلیے کوئی بڑا خطرہ ثابت نہیں ہوسکتا بلکہ امن معاہدے کی صورت میں وہ ایک ماہ میں افغانستان سے داعش کا مکمل طورپر صفایا کرسکتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors