ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی فلم ’گل مکئی‘ کی ایک سپیشل سکریننگ اقوام متحدہ کے تعاون سے لندن میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس فلم کے اہم کرداروں سے بات کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors