عمران اشرف کا کریئر مختلف اور ہٹ کر کردار ادا کرنے سے بنا۔ چاہے وہ ’الف، اللہ اور انسان‘ میں ایک خواجہ سرا کا رول ہو یا اب ’رانجھا رانجھا کردی‘ میں بھولے کا انوکھا کردار جس نے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے عمران اشرف سے کراچی میں ملاقات کی۔ سنیے ان کی گفتگو۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors