HomeLatest Pakistan News Urdu انڈیا کے ماڈرن کباڑیے: جو کچرے سے پیسے کمانے کا ہنر جانتے ہیں Guideness January 13, 2019 0 Comments Facebook Twitter 'شیو سکریپ ڈیلرز' کے مالک گووند اور ان کے بھائی جوگیندر اپنے کام میں ماہر ہیں۔ دس سال سے زائد عرصے سے وہ اور ان کے بھائی کچرے میں سے ہر اس چیز کو نکال لیتے ہیں جسے لوگ ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment