جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز ابھی باقی ہے اور میزبان ٹیم جس گومگو سے گزر رہی ہے، اس میں بعید نہیں کہ وہ ٹیم سلیکشن میں مزید غلطیاں بھی کرے مگر ان غلطیوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے سرفراز کو سر اٹھا کر دیکھنا ہو گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors