انڈیا 16 جون کو پاکستان سے کھیلے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ مودی سے نہیں، سٹار سپورٹس کے مالک روپرٹ مرڈوخ سے پوچھ کر کیا جائے گا اور گلوبل رائٹس خریدنے والے کا اس میگا ریٹنگ ایونٹ کے بارے کیا فیصلہ ہو گا، یہ جاننے کے لیے کسی راہول جوہری کا دماغ درکار نہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors