راج ٹھاکرے نے پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے انڈین سیکورٹی اہلکاروں کو ’سیاسی مظلوم‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہر حکومت اس طرح کی صورتحال تخلیق کرتی ہے لیکن مودی کی حکومت میں یہ کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے ۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors