انڈیا کی بیشتر ریاستوں میں بکرے، بھینس اورمرغ کا گوشت کھایا جاتا ہے لیکن بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد کسی بھی عمر کی گائے، بیلوں اور ان کی نسل کے جانوروں کو گوشت کے لیے کاٹنے کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors