سعودی عرب نے شہزادی ریما بنتِ بندر ال سعود کو امریکہ میں اپنی نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ شہزادی ریما بنتِ بندر ال سعود سفارتی مشن کی قیادت کرنے والی پہلی سعودی خاتون ہوں گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors