شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان سعودی عرب کی پہلی خاتون ہیں جو امریکہ میں سفیر تعینات ہوئی ہیں۔ انھیں ولی عہد محمد بن سلمان کے بھائی شہزادہ خالد بن سلمان کی جگہ امریکہ میں سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors