پاکستان سپر لیگ کے آج ہونے والے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر زلمی تیسرے جبکہ سلطانز پانچویں نمبر پر ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors