اسلام آباد کے بڑے گھر والوں کو بھی یہ سمجھنا ہو گا کہ طویل عرصے تک نواز شریف کا جیل میں رہنا یا ملک بدر ہو جانا خواہش تو ہو سکتا ہے لیکن اگلے ساڑھے چار سالوں میں کوئی سیاسی بھونچال نہ آئے ایسا ممکن دکھائی نہیں دیتا اور نہ ہی اصل مقتدروں کا یہ شیوہ رہا ہے۔
Post a Comment