امریکی سینیٹر مارتھا میکسیلی نےانکشاف کیا ہے کہ ایئرفورس کی سروس کے دوران ان کے ایک اعلی ٰافسر نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ وہ جنگی مشن میں حصہ لینے والی پہلی امریکی خاتون پائلٹ تھیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors