پی ایس ایل فور میں اگلے مرحلے میں جانے کے لیے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے اس میچ میں جیت بہت اہمیت اختیار کرچکی ہے، ٹورنامنٹ کا یہ 27واں میچ ہے جو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج کھیلا جا رہا ہے
کراچی میں پی ایس ایل کی گہما گہمی، قلندرز کی یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت
Guideness
0
Comments
Post a Comment