کرکٹ کا کھیل اپنے قد کاٹھ میں ذاتیات، رنگ و نسل، علاقائیت اور قومیت سے کہیں بڑا ہے۔ یہ امن کا پرچارک ہے، یہ تو ہارنے والے کو جیتنے والے سے مصافحہ کرنا سکھاتا ہے۔ اسے خدارا اس کے حال پہ چھوڑ دیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors