’گو فنڈ می‘ نامی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ٹام بالارڈ اور ڈینیئل ناردی کی تلاش کا کام جاری ہے جس پر روزانہ کم از کم 50 ہزار یورو کے اخراجات ہو رہے ہیں، جو کہ 79 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم بنتی ہے۔
نانگا پربت پر لا پتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کے لیے دو کروڑ روپے سے زیادہ کا فنڈ جمع کر لیا گیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment