HomeLatest Pakistan News Urdu ’نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل ہوتا تو صورتحال اور ہوتی‘ Guideness March 07, 2019 0 Comments Facebook Twitter بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر نیشنل ایکشن پلان پر بروقت عمل درآمد کیا گیا ہوتا تو آج دنیا میں پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی تاہم وہ پرامید ہیں کہ اس مرتبہ کالعدم تنظیموں پر صحیح معنوں میں کریک ڈاؤن ہو گا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment