HomeLatest Pakistan News Urdu ’خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار قابل قدر ہے‘ Guideness March 08, 2019 0 Comments Facebook Twitter امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے اور گذشتہ چھ ماہ میں اس حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment