خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے عورت مارچ منعقد ہو رہا ہے۔ بی بی سی نے اس مارچ میں شرکت کی خواہشمند خواتین سے پوچھا کہ یہ ان کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔
ویمن ڈے: ’عورت کی شناخت مرد سے نہیں ہوتی، عورت کا وجود اس کا اپنا ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق