امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے گالف کے چار بڑے میجرز میں سے سب سے اہم 'ماسٹرز' ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ گذشتہ 11 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب انھوں نے کسی بھی میجر میں جیت حاصل کی ہو۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors