سیسی کے صدر بننے کے بعد سے فوجی کی اقتصادی اور شہری سرگرمیاں پہلے ہی وسیع ہو گئی ہیں۔ بڑے انفراسٹکچر پروجیکٹس کا انتظام ان کے پاس ہے اور حکومت میں اہم عہدوں پر جرنیلوں کا قبضہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors