ہفتے کے روز تک 7،000 ڈالر واپس کر دیے گئے تھے جس کے بعد پولیس نے فیس بک پر شکریہ کا پیغام لکھا۔ دو 17 سالہ نوجوانوں نے حکام کو 630 ڈالر واپس کیے جبکہ ایک خاتون نے تقریباً 4،000 ڈالر دیے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors