ماضی میں چند قوانین مخصوص حالات کے پیشِ نظر پاکستان کے قبائلی اور نیم قبائلی علاقوں کے لیے بنائے گئے تھے۔ اب ان علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد ان کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
فاٹا انضمام: پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص قوانین پر حکومتی موقف طلب کر لیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق