پاکستان اور انڈیا میں میوزک کے شعبے سے وابستہ افراد ایک دوسرے پر اپنے اپنے کام کی چوری کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پاکستانی فوج کے ترجمان نے بھی ایک انڈین رکنِ پارلیمان پر گیت نقل کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors