پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کا کوئٹہ میں ہزاردہ برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں کہنا تھا کہ بعض قوتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں اور عوام کو ریاستی اداروں کے ساتھ لڑانے کی بھی کوشش کر رہی ہیں۔
ہزارہ برادری کا دھرنا: وزیر مملکت کی ہر قسم کی سکیورٹی کی یقین دہانی
Guideness
0
Comments
Post a Comment