حکومتی یقین دہانیوں اور اعلانات کے باوجود سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی مشکلات کم نہیں ہوئی ہیں۔ گذشتہ ماہ سعودی عرب منشیات سمگل کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی خاتون کا سر قلم کر دیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors