پاکستان میں آج کل نظامِ حکومت پر بحث جاری ہے۔ کچھ لوگ صدارتی نظام کی پارلیمانی نظام پر فوقیت کی بحث کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ لیکن کیا موجودہ حکومت اسے کے پیچھے ہے یا یہ کسی اور کی خواہش ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors