اسلحہ اٹھانے والوں کے خلاف تو بہت کچھ ہوا مگر دماغ ہائی جیک کرنے والوں کا کیا کیا؟ کچے ذہنوں کو زہریلے ببول بنانے والی نرسریوں کا کیا ہوا؟ کمر توڑنے پر ہی زور رہا یا ذہن کھولنے کے لئے بھی کچھ کیا؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors