ورلڈ بینک کی ایک حالیہ رپورٹ نے پيش گوئی کی ہے کہ اس مالیاتی سال پاکستان میں مہنگائی 7.1 فیصد بڑھے گی اور اگلے سال تک 13.5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ گویا اگلے دو سال پاکستان کی معیشت کے لیے کافی دشوار ہوں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors