پریس کا 850 سالہ تاریخی گرجا گھر آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ ابھی آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم گرجا گھر میں تزئین و آرائش کا کام بھی جاری تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors