پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے کا اثر ذیابیطس کے مرض میں استعمال ہونے والی دوا، انسولین، پر بھی پڑا ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ گذشتہ ایک دہائی میں ادویات کی قیمتین کتنی بڑھی ہیں تو پاکستان میں یہ مشکل ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors