گیلپ کے ایک عالمی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان ان ممالک میں دسویں نمبر پر ہے جن کے باسیوں کو بہت غصہ آتا ہے اور اسی حوالے سے ہم نے چند پاکستانیوں سے اس بارے میں پوچھا کہ انھیں کس بات پر طیش آتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors