پاکستان میں باڈی شیمنگ پر زیادہ بات نہیں کی جاتی، یہاں تک کہ عام طور پر کسی بھی شخص کی جسمانی ساخت سے متعلق رائے دینا، ہتک آمیز رویہ اختیار کرنا، مذاق اڑانا عام سی بات سمجھی جاتی ہے۔
باڈی شیمنگ اور موٹاپا: ملیے پاکستان میں پلس سائز فیشن کو فروغ دینی والی زہرہ حسین سے
Guideness
0
Comments
Post a Comment