انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے ایک مسلم جوڑے کی اس درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہوں نے خواتین کے مساجد میں مردوں کے ساتھ نماز ادا کرنے پر پابندی کو چیلنج کیا ہے۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ یہ ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors