الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنسز کی سماعت 14 جون کو Guideness مايو 30, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter اعلیٰ عدلیہ کے جن دو ججوں کے خلاف دو روز قبل صدارتی ریفرنس بھجوائے گئے تھے ان میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا شامل ہیں۔ دریں اثناء پاکستان بار کونسل نے 12 جون کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق