فروری میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے خودکش حملے جس میں 40 سے زیادہ ہندوستانی فوجی ہلاک ہوئے تھے اسے پلوامہ کے ایک نوجوان نے انجام دیا تھا۔ گذشتہ دو سال کے دوران نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر ایک نظر۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors