بنارس اور لکھنؤ کے درمیان واقع امیٹھی نہرو گاندھی فیملی کا روایتی حلقہ ہے۔ راہل گاندھی یہاں سے تین بار رکن پارلیمان منتخب ہو چکے ہیں اور اب وہ چوتھی بار یہاں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔
انڈین الیکشن: کیا مودی کا راہل کو امیٹھی میں شکست دینے کا خواب پورا ہو سکے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment