پاکستان کی فوج کے مطابق افغانستان کی جانب سے 60 سے 70 شدت پسندوں پر مشتمل گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے الوارا میں سرحدی باڑ پر کام کرنے والے پاکستانی فوجی دستوں پر حملہ کیا ہے جس میں تین فوجی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر: شمالی وزیرستان میں افغان شدت پسندوں کے حملے میں تین فوجی ہلاک
Guideness
0
Comments
Post a Comment