امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ خلیج اومان میں بحری جہازوں کو پہنچنے والا نقصان ’تقریباً یقینی طور‘ پر ایرانی بارودی سرنگوں کی وجہ سے ہوا۔ انھوں نے اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔
خلیج اومان میں ٹینکروں کو ’تقریباً یقینی‘ طور پر ایرانی دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچا: جان بولٹن
Guideness
0
Comments
Post a Comment