الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu پاکستان کے تیسرے میگا ڈیم پر پانچ دہائیوں بعد آج کام شروع Guideness مايو 01, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter دریائے سوات پر مہمند ڈیم کی تعمیر کا سلسلہ آج دو مئی کو شروع ہوگا جس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار شرکت کریں گے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق