انڈین پراسیکیوٹرز نے متنازع اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کے اثاثہ جات کی قیمت 28 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors