HomeLatest Pakistan News Urdu پشاور کے بی آر ٹی منصوبے میں مزید نقائص سامنے آ گئے؟ Guideness May 13, 2019 0 Comments Facebook Twitter اسے کوتاہی کہا جائے یا بد قسمتی لیکن بظاہر ایسا لگتا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ یا بی آر ٹی منصوبے سے باوجود کوششوں کے جان نہیں چھوٹ رہی بلکہ یہ منصوبہ اس کے لیے مسلسل بدنامی کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment