الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu پولیو کے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے پر دس سکول سیل Guideness مايو 30, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی مرتبہ حکومت کی طرف سے پولیو ویکسین سے متعلق منفی افواہیں پھیلانے اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے کے جرم میں دس نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق