انڈو نیشیا میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں تقریباً تمام مائیں کام کے سلسلے میں گھر سے دور دوسرے ملکوں میں کام کر رہی ہیں اور انڈونیشیا میں ان علاقوں کو 'بغیر ماں کے گاؤں' کہا جاتا ہے۔بی بی سی کا نامہ نگار ربیکا ہینسیک پیچھے رہ جانے والے بغیر ماں کے ان بچوں سے ملاقات کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors