HomeLatest Pakistan News Urdu مزدوروں کا عالمی دن: دنیا بھر میں جلسے، جلوس اور ریلیاں Guideness May 01, 2019 0 Comments Facebook Twitter ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی دنیا بھر میں محنت کشوں نے یوم مئی بڑے جوش و خروش سے منایا اور دنیا کے کونے کونے میں جلسے، جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں محنت کشوں کے حقوق کو اجاگر کیا گیا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment