سری لنکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافے کے بعد ملک میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم رانیل وکرماسنگھے نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کی وجہ سے گذشتہ ماہ ہونے والے حملوں کی تحقیقات متاثر ہو رہی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors